the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۴؍اگست (نامہ نگار)پورنا ، عادل آباد ، پاسنجر ٹرین میں گزشتہ رات خود کو ٹی سی بتاکر مسافروں سے ٹکٹ طلب کرکے مسافروں سے رقم مانگنے والے دو بوگس ٹی سی کو مسافروں نے پکڑ کر حمایت نگر پولس کے حوالے کیا مگر ایک دھوکہ باز پولس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا جبکہ دوسرے کو پولس نے گرفتار کیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ پورنا سے عادل آباد جانے والی پاسنجر ٹرین جیسے ہی مدکھیڑ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی ایک جنرل ڈبے میں دو نوجوان اور انہوں نے خود کو ٹی سی بتاکر



مسافروں سے ٹکٹ طلب کئے ۔ بہانہ بناکر مسافروں سے یہ دونوں ٹھگ بازوں سے رقم طلب کرنا شروع کی ۔ جیسے ہی گاڑی حمایت نگر ریلوے اسٹیشن پہنچی ۔ لوگوں نے ان دونوں ٹی سی کو پکڑ کر پولس کے حوالے کیا ۔ جس میں ایک کا نام آشیش دھنکر (ساکن دھانکی ) اور دوسرے کا نام پنکج چنچولکر (ساکن ڈھانکی ) پنکج ایک عادی مجرم ہے جبکہ آشیش ایک بینک میں چپراسی کے طورپر کام کرتا ہے ۔ دونوں ملزموں کو پولس اسٹیشن لایا گیا ۔ اسی دوران پنکج نے فائدہ اُٹھاکر بھاگ نکلا ۔ پولس اس کی بھی تلاش میں مصروف ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
syed hashim Says:
an criminal act.ye to chalta,baad mein police bi chod degi.

Comment posted on August 15 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.